Posts

Showing posts from April 16, 2020

میڈیکل ریپ اور سٹاک انفلٹریشن۔ حقائق جو آپکے لیئے جاننا ضروری ہیں۔

اسلام علیکم دوستو۔ میری پہلی پوسٹ میڈیکل ریپ سے بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی کے دوسرے حصے کیساتھ حاضر ہوں۔ پوسٹ کا مقصد میڈیکل ریپ کو ایک اجتماعی شعور دینا ہے کے  کسطرح سے غیر یقینی و غیر فطری حالات سے نمٹنا ہے اور مزید بر آں کے آپکے حقوق کیا ہیں اور انکا دفاع کیسے کرنا ہے اگر آپ نے پہلی پوسٹ نہیں پڑھی تو نیچے لنک دے دیا ہے برائے مہربانی اپنے فارما کے علم میں اضافے کیلئے ضرور پڑھیں۔  پہلا سین۔ علی یار اپنی سیلز کو دیکھو بہت کم ہیں کمپنی کی طرفسے کافی دباؤ ہے۔ بس یوں سمجھ لو تمہاری سپورٹ چاہئے۔ جی باس میں دیکھتا ہوں کچھ کرتا ہوں۔ دو دن بعد، ہاں علی کیا بنا سیلز کا۔ جی سر ایک آرڈر ہے آج یا کل میں کروا دوں گا۔ گڈ یار بس دیکھ لینا سٹاک پکڑا گیا تو میں ذمہ وار نہیں اور کمپنی بھی بلکل آسرا نہیں کرتی انفلٹریشن پر۔ دوسرا سین۔ علی آپکی سیلز پچھلے مہینے سے ڈاؤن ہیں انکو دیکھو۔ جی سر دیکھی ہیں کم ہیں سر لیکن اسمیں میرا کیا قصور سر؟ ڈاکٹر نے پچھلے ماہ لکھی تھی اس ماہ نہیں لکھی میں نے درخواست بھی کی ڈاکٹر سے مگر نہیں لکھ رہا۔ یار کمپنی باتیں نہیں سنتی انکو بس سیلز چاہیئں اسکی جیس...