ہالی وڈ کی تھرلر ایکشن فلم کلور 3اپریل کو پیش کی جائےگی

ہالی وڈ:- 23 مارچ 2020 دو بھائیوں کی جرم و سزا کی کہانی پیش کی گئی ہے ہالی وڈ کی تھرلر ایکشن فلم ’کلور‘ میں۔ جس کا پہلا ٹریلر پرستاروں کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔
دونوں بھائی مقروض ہیں اور جس سے قرضہ لیا وہ ان کے خون کا پیاسا۔ ایسے میں ملتی ہے مدد ایک اجنبی لڑکی کی۔ جانے انجانے میں وہ وہ ایسے قتل میں الجھ کر رہ جاتے ہیں جو ان کی زندگیاں برباد کرتا جارہا ہے۔ کرائم ڈراما مووی اگلے مہینے کی تین تاریخ کو سنیما گھروں میں لگے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا کے وار جاری۔ ایک ہی دن اور ایک ہی ملک میں 621 افراد ہلاک۔

قرنطینہ کیا ہے ؟ صرف 15 دن کیوں ؟

پاکستان کے انتہائی اہم صوبائی وزیر مستعفی۔