پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا
اسلام آباد , پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے اور اب متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار بائیس ہوگئی ہے۔سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادایک ہزار بائیس ہوگئی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائر س کے پچاس نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اسی دوران ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔
ALLAH KAREY @CORONAVIRUS JALD KHATAM HO! AAMEEN SUMMAH AAMEEN.
ReplyDeleteAmeen sum ameen
ReplyDelete