کورونا وائرس۔ بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر۔
بجلی صارفین کیلئے مارچ کے بلوں کی تاریخ ادائیگی میں بھی توسیع کردی گئی ہے مارچ کے بل اب 7 اپریل تک وصول کیے جائیں گے۔
کرونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سےحکومت نے بجلی صارفین کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے مارچ کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ 7 اپریل تک بڑھا دی ہے۔
تمام تقسیم کارکمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ 7 اپریل تک بل جمع کرانے والے صارفین سے لیٹ پیمنٹ سر چارج وصول نہ کیا جائے۔
Comments
Post a Comment
Your feedback is our key to improve.