ایک چوتھائی دنیا لاک ڈاؤن میں شہزادہ چارلس میں بھی کورونا کی تصدیق۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 38000 سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ وائرس سے تقریباً 20000 ہلاکتیں ہو چکی ہیں.
 برطانیہ کے شہزادہ چارلس میں بھی  کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب انڈیا میں لاک ڈاؤن کا آغاز ہو چکا ہے اور آئندہ 21 روز تک ملک کی 1.3 ارب سے زائد آبادی گھروں میں رہے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل کے لیے کام شروع

آپ کو نزلہ ہے، فلو یا کورونا وائرس؟ اب آپ خود بھی اس کو پہچان سکتے ہیں