کورونا وائرس۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے سینیٹر نے اپنی پوری تنخواہ کورونا فنڈ میں جمع کروا دی۔



پاکستان PPPP  کی سینیٹر کرشنا کولہی نے اپنی ایک مہینے کی تنخواہ کورونا وائرس کے حوالے سے قائم کیے گئے فنڈ میں جمع کرا دی ہے۔ 
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی سینیٹر  محترمہ کرشنا کولہی نے 165000 کا چیک وزیراعلیٰ سندھ کو بھیج دیا۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے یہ فنڈ قائم کیا ہے تاکہ مریضوں کے علاج کے ساتھ ساتھ مسحقین کی مدد کی جاسکے۔

Comments

Popular posts from this blog

ایک اور جنگ کی تیاری۔

کورونا وائرس۔ 6 خطرناک طبی مشورے۔ ان سے بچ کر رہیں۔

آپ کو نزلہ ہے، فلو یا کورونا وائرس؟ اب آپ خود بھی اس کو پہچان سکتے ہیں