مفت بلاگ بنائیں اور گھر بیٹھے کمائ کریں۔ قرنطینہ میں بہترین کام۔



بہت سارے دوست مجھ سے بلاگ کے ذریعے کما
 نےکے بارے میں پوچھتے ہیں۔ لہذا میں آج اس کا حل لے کر آیا ہوں۔ بلاگ حاصل کرنا آسان ہے لیکن کمائی شروع کرنے میں تھوڑا وقت لگ سکتا ہے۔ لہذا میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کوئی رقم کما نہیں رہے ہیں تو آپ کو مایوس نہیں ہونا۔ بلکہ صبر اور پوری ترغیب کے ساتھ ، اپنے بلاگ پر پوسٹ کرتے رہنا ہے اور زیادہ زائرین کو راغب کرنے کی کوشش کرنی ہے۔مثال کے طور پر آپ کھیلوں کی تازہ ترین اپڈیٹس کے حوالے سے  ایک بلاگ ترتیب دینے جارہے ہیں۔ سپورٹس کی خبروں سے چلنے والی تمام ویب سائٹ اور بلاگز کی معلومات اکٹھا کریں۔ اس سے آپ کو مزید مدد ملے گی 
مفت بلاگ کیلئے سب سے پہلے آپکو چاہئے ایک عدد گوگل اکاؤنٹ۔ اپنے بلاگ کو مفت میں حاصل کرنے کے لیئے  ، آپ کے پاس گوگل اکاؤنٹ اور گوگل آئی ڈی ہونا ضروری ہے۔ @ gmail.com ۔ اگر آپ کے پاس گوگل اکاؤنٹ نہیں ہے تو آج ہی اپنا گوگل اکاؤنٹ بنا لیں۔
- گوگل اکاؤنٹ حاصل کرنے کے بعد www.blogger.com پر اپنا اکاؤنٹ مرتب کریں۔

- بلاگر آپ کے بلاگ کے ساتھ قدم بہ قدم آپ کی رہنمائی کرے گا۔ تو آپ کا آئیڈیا کیا ہے؟ اسے آسانی سے بلاگر پر رکھیں اور آپ کا بلاگ تیار ہوجائے گا۔

- اب آپ کی پہلی پوسٹ کے ساتھ شروع کرتے ہیں.

اپنی پہلی پوسٹ کیلئے نیچے لنک میں ویڈیو دیکھیں
اپنی پہلی پوسٹ ڈیزائن کرنے کیلئے ویڈیو یہاں دیکھیں۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا کے وار جاری۔ ایک ہی دن اور ایک ہی ملک میں 621 افراد ہلاک۔

قرنطینہ کیا ہے ؟ صرف 15 دن کیوں ؟

پاکستان کے انتہائی اہم صوبائی وزیر مستعفی۔