کورونا وائرس۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر۔
لاہور- کورنا وائرس سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جو کہ پاکستانیون کیلئے خوف کی فزاء کم کرنے میں مدد کرے گی۔ صدیق جان کا کہنا ہے کہ ابھی تک پاکستانی اس خطرناک وبا سے محفوظ ہیں۔ ڈاکٹر نے کوروناوائرس سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اٹلیمیں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جو پاکستان کیلئے ایک حوصلہ افزاء بات بھی ہے۔
ڈاکٹر سجاد نور نے کہا کہ ہمیں خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے میڈیا بہت زیادہ سنگین صورتحال دیکھا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کوروناوائرس کے باثر اموات کی شرح 2 سے 3 فیصد تک ہے تاہم اٹلیمیں شرح اموات 8فیصد ہے۔ اٹلی میں جاری ایک رپورٹ کے مطابق مرنے والے 99 فیصد افراد ایک یا ایک سے زیادہ بیماری میں مبتلا تھے۔تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اٹلی کی 27فیصد آباد کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے جبکہ مرنےو الوں کی اوسط عمر60 سال ہے۔
73 فیصد ہلاکہونے والے مرد تھے۔ ڈاکٹرسجاد نور نے کہا کہ پاکستانیوں کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان میں صرف 4فیصد افراد 60 سال سے زیادہ کی عمر میں ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ صرف اپنے بزرگوں کا خیال رکھے انہیں ٓ، تاکہ کورونا وائرس ان کو متاثر نہ کر سکے۔ اٹلی کی رپورٹ کے حوالے سے بتاتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ 40 سے 50 سال کی عمر کے صرف 12 لوگ ہلاک ہوئے اور یہ سب کے سب کسی دوسری بیماری میں بھی مبتلا تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اٹلیمیں تباہی دیکھ کر ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
Comments
Post a Comment
Your feedback is our key to improve.