انا للہ و انا الہی راجعون۔ پاکستان کی اہم شخصیت کورونا وائرس سے انتقال کر گۓ۔


کورونا وائرس کے باعث اس وقت تک دنیا بھر میں 42000 ہزار سے زائد افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں جس میں سے تقریباً 1800 افراد کا تعلق برطانیہ سے ہے۔ اب اطلاعات کے مطابق

برطانیہ میں پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کےباعث انتقال کرگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سید سلیم میں چندروزقبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور ان کی وفات گھرپر ہوئی ہے۔سیدسلیم پاکستان ہائی کمیشن کےشعبہ تعلیم سے وابستہ تھے۔ برطانیہ میں گزشتہ روز 13 سالہ بچہ اسماعیل عبدالوہاب بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گیا تھا۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 42000 ہزار سے زائد افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں جس میں سے تقریباً 1800 افراد کا تعلق برطانیہ سے ہے۔دوسری جانب سعودی عرب میں کورونا کے 157نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد مملکت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1720ہوگئی ہے
دنیا بھر میں ابھی تک 54000ہزار افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 8.5 لاکھ سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ چین سے شروع ہونے والی یہ وبا اٹلی میں تباہی مچانے کے ساتھ اب امریکا میں پھیل گئی ہے جہاں دنیا میں سب سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور اب تک 2لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا کے وار جاری۔ ایک ہی دن اور ایک ہی ملک میں 621 افراد ہلاک۔

قرنطینہ کیا ہے ؟ صرف 15 دن کیوں ؟

پاکستان کے انتہائی اہم صوبائی وزیر مستعفی۔