شاہد آفریدی کا بڑا اعلان اور عالمی کرکٹرز کی حمائیت۔

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شاہدآفریدی انسانیت کی خدمت کے لئے کام کرتے نظر آئے وہیں ان کا ساتھ دینے کے لئے بھارتی کرکٹر زبھی میدان میں آگئے ۔ 

 دنیا اورخصوصا جنوبی ایشیا اس وقت مہلک وائرس سے جنگ لڑرہی ہے ، پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی  بھی اس مشکل وقت میں انسانیت کی خدمت کےلئے پیش پیش ہیں ۔ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شاہد آفریدی کی مدد کی اپیل نے جہاں مقامی کھلاڑیوں اور شائقین کی توجہ مبذول کی وہیں بھارتی کرکٹ لیجنڈزیووراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ بھی اس کارخیر میں حصہ لینے کی حمایت کی ۔ 

سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ ٹوئٹر پرویڈیوپیغام دیتے ہوئے آفریدی فاؤنڈیشن 
کوسراہتے ہوئے  نظر آئے

Comments

Popular posts from this blog

ایک اور جنگ کی تیاری۔

کورونا وائرس۔ 6 خطرناک طبی مشورے۔ ان سے بچ کر رہیں۔

آپ کو نزلہ ہے، فلو یا کورونا وائرس؟ اب آپ خود بھی اس کو پہچان سکتے ہیں